کراچی میں موسلادھار بارش، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہو گئے

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اتوار کی رات سے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے نتیجے میں شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور نظام زندگی مفلوج ہوگیا جبکہ مختلف حادثات میں بچے سمیت 11 افراد جاں بحق مزید پڑھیں