نیا نقشہ آئین پاکستان سے متصادم، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیریوں‌نے کرنا ہے، برٹش کشمیری فورم

برطانیہ میں‌موجود پاکستان نواز اور قوم پرست تنظیموں کے مشترکہ فورم برٹیش کشمیری فورم کے رہنماؤں‌نے مشترکہ بیان میں‌کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی طرف سے جموں کشمیر کا شائع کردہ نقشہ اقوام متحدہ کے چارٹر، قراردادوں اور آئیں پاکستان مزید پڑھیں

بی بی طاقت کا سرچشمہ عوام کو قرار دینے کی وجہ سے قتل کی گئیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں سے ملک، حکومت اور معیشت کچھ بھی نہیں چل رہا اور سنہ 2020 صاف شفاف الیکشنز اور عوامی راج کا سال ہو گا۔ بلاول بھٹو نے مزید پڑھیں

تم کھڑے کہاں ہو؟

تحریر:‌سہیل وڑائچ (صحافی و تجزیہ کار) 01 دسمبر ، 2019 ویسے تو تم ہر جا ہو، کبھی مظفر آباد آزاد کشمیر میں ہو تو کبھی گلگت بلتستان میں اور کبھی کراچی یا اسلام آباد میں، ہر روز کہیں نہ کہیں، مزید پڑھیں