پوپ فرانسس نے ویٹیکن میں‌مالی بدعنوانیوں‌کو تسلیم کر لیا، تحقیقات جاری ہیں

جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو پوپ فرانسس نے تسلیم کیا ہے کہ ویٹیکن میں مالی بد عنوانی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ داخلی سطح پر ہونے والی تحقیقات سے علم ہو گا کہ ”وہ قصور وار ہیں یا نہیں‘‘۔ مزید پڑھیں