ایف آئی اے نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے لیکچرر کو گرفتار کر لیا، طلبہ کا احتجاج

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی سائبر کرائم برانچ نے عبدالولی خان یونیورسٹی کے پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرراخترخان کو سوشل میڈیا پر مذہبی اور سیاسی منافرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں