کنٹرول لائن: نیلم و پونچھ سیکٹرز پر پاک بھارت افواج کی فائرنگ، ایک ہلاک، 12افراد شدید زخمی، پانچ گھر تباہ

جموں کشمیر کو تقسیم کرنے والی کنٹرول لائن کے نیلم اور پونچھ سیکٹرز پرپاک بھارت افواج کے مابین فائرنگ کے تبادلہ کے باعث پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حدود میں ایک بچہ ہلاک ہو گیا ہے جبکہ بچوں سمیت مزید پڑھیں

مہاتیر محمدکشمیر سے متعلق جنرل اسمبلی میں خطاب پرقائم: کسی ملک کی طرفداری نہیں کی

ملائشیا کے وزیر ِاعظم مہاتیر محمد نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں اجلاس میں اپنے خطاب میں جموں و کشمیرسے متعلق اپنی کی گئی گفتگو کا ایک بار پھر دفاع کیا ہے۔ ملائشیاکی پارلیمنٹ میں نشست مزید پڑھیں

لبریشن فرنٹ کا ”فریڈم مارچ“ چھ اکتوبر صبح گڑھی دوپٹہ سے روانہ ہوگا، روکنے کی صورت دھرنا دینے کا اعلان

کشمیری قوم پرست تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے یاسین ملک گروپ کے زیر اہتمام بھمبر تا سرینگر ”فریڈم مارچ“ کے شرکاء پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کی نواحی تحصیل گڑھی دوپٹہ میں پہنچ گئے ہیں۔ قافلے گڑھی مزید پڑھیں

امریکی کانگریس میں‌بائیس اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائیگا

امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین براڈ شرمین نے اپنے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے متعلق درخواست کی سماعت 14 نومبر سے شروع کریگی

سپریم کورٹ نے منگل کو جموں و کشمیر کے لئے خصوصی درجے کو رد کرنے والے آرٹیکل 370 میں ترمیم کے آئینی جواز کو چیلنج دینے والی عرضی پر 14 نومبر کو سماعت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حالانکہ، عدالت مزید پڑھیں

سامراجی ادارے میں قابضین کی تقاریر اور کشمیریوں کی آزادی

تحریر: حارث قدیر گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بعد ازاں پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔ بھارتی وزیراعظم کے خطاب سے متعلق پہلے ہی میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا مزید پڑھیں

کشمیر میں ہر تیسرا بچہ ذہنی بیماری کا شکار ہے، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی رپورٹ

جموں وکشمیر میں بچوں کی ذہنی صحت کو لے کر اہم انکشافات ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، ریاست کے شوپیاں میں ہر تیسرا بچہ ذہنی بیماری کاشکار ہے۔کمیونٹی مینٹل ہیلتھ جرنل کی اس سال کے شروع میں شائع رپورٹ میں ریاست مزید پڑھیں

کشمیر میں‌تیرہ ہزار سے زائد نوجوان لاپتہ، خواتین وفد کی رپورٹ میں‌ اہم انکشافات

بھارتی زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے والے اس پانچ رکنی خواتین کے وفد نے اپنی رپورٹ جاری کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ پانچ اگست کے بعد سے چودہ سے چوبیس برس کی عمر کے گرفتار کیے گئے نوجوانوں مزید پڑھیں

’انڈیا کشمیر میں بندشیں اور پرامن مظاہروں کے خلاف کارروائی روکے ‘ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے آج انڈیا کی حکومت کو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں ذرائع مواصلات کی بندش اور پر امن مظاہروں کے خلاف کارروائی روکنے کا کہا ہے۔ انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کی کوششیں تاریخ کے آئینے میں: دونوں ملکوں کے مابین تین جنگیں بھی ہوئیں

بھارت کی طرف سے کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ امیت شاہ نے تنازعہ کشمیر کے لیے بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کو مورد الزام ٹھہرایا ہے۔ بھارتی لوک سبھا مزید پڑھیں