انتیس نومبر کو طلبہ یکجہتی مارچ پورے کشمیر و پاکستان میں بھرپور قوت کے ساتھ منظم کئے جائیں گے، ابرار لطیف

جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر ابرار لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم 29نومبر کو ہونے والے اسٹوڈنٹس مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور جے کے این ایس ایف پورے پاکستان اور مزید پڑھیں