لبریشن فرنٹ نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ اور دیگر پروگرامات ملتوی کر دیئے

جموں‌کشمیر لبریشن فرنٹ نے 16 اپریل کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے. تیس مارچ کو مظفرآباد اور بارہ اپریل کو اسلام گڑھ میں‌منعقد ہونے والے پروگرامات بھی ملتوی کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں