سرینگر: بھارتی مظالم کے خلاف خواتین کا احتجاج: عمر عبداللہ کی بیٹی اور بہن سمیت متعدد گرفتار

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پولیس اوربھارتی نیم فوجی اہلکاروں نے خواتین کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کی بہن ثریا اور بیٹی صفیہ سمیت متعدد مظاہرین کو مزید پڑھیں