کسی کے فیصلوں کے پابند نہیں، اندرون و بیرون ریاست اپنی سرگرمیاں کرینگے، این ایس ایف

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کی مرکزی کمیٹی و کابینہ نے کہا ہے کہ طلبہ ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے پاکستان، کشمیر اور گلگت بلتستان بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کے کامیاب انعقاد کے بعد طلبہ حقوق کی اس مزید پڑھیں