گورنمنٹ وی ٹی آئی کے زیر اہتمام ”صحت، حفاظت اور ماحول“ کے عنوان سے تین روزہ ورکشاپ

آزاد جموں کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ تھارٹی (AJK TEVTA) کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ(VTI) کی طرف سے وی ٹی آئی کے مختلف شعبہ جات کے طلباء کے لئے ٹیوٹا کمپلیکس راولاکوٹ میں ”صحت،حفاظت مزید پڑھیں