غداری کیس: شہلا رشید کی درخواست ضمانت مسترد، قبل از گرفتاری نوٹس دینے کی ہدایت

بھارتی عدالت نے غداری کیس میں شہلا رشید کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کو مسترد کرتے ہوئے پولیس کو پابند کیا ہے کہ وہ انکی گرفتاری سے دس روز قبل نوٹس گرفتاری دے. جموں و کشمیر پیپلز مومنٹ کی مزید پڑھیں