راوی اور ستلج میں طغیانی: پاکستان میں انڈیا سے آنے والا پانی نعمت یا زحمت؟

عماد خالق بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد انڈیا نے مون سون بارشوں اور گلیشئرز پگھلنے کے باعث اپنے ڈیموں میں جمع ہونے والا اضافی پانی پاکستان بہہ کر آنے والے دریاؤں میں چھوڑ دیا ہے جس کے مزید پڑھیں