گلگت بلتستان الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کے زیر انتظام متنازعہ ریاست جموں‌کشمیر کے علاقے گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کے انگریزی جریدے ڈان کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے مزید پڑھیں