مدینہ منورہ: 90 لاکھ ریال سے زائد مالیت کی کیبل چوری کرنیوالا بیس رکنی پاکستانی گروہ گرفتار

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی پولیس نے کیبل چور کرنے والے 20 پاکستانیوں کے گروہ کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے اب تک متعدد شہروں سے 90 لاکھ 70 ہزار ریال مالیت کی کیبل چوری کی ہے۔ اردو مزید پڑھیں