بھارتی پنجاب: 73 سالہ بوڑھے دلت کو پانی مانگنے پر تشدد کے ذریعے ہلاک

بھارتی پنجاب میں ہر روز دلتوں پر مظالم کے 6 واقعات رپورٹ ہوتے ہیں ، جہاں ان کی آبادی کا تناسب31 فیصد سے زیادہ ہے۔ایک تازہ واقعے میں ضلع سنگرور میں تشدد سے ہلاک ہونے والے73 سالہ دلت بوڑھے جگمل مزید پڑھیں