خیبر پختونخوا کے سات حراستی مراکزکا ریکارڈ طلب، کوئی قیدی کہیں‌منتقل نہ کیا جائے، سپریم کورٹ

پاکستان کی سپریم کورٹ نے صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت سے صوبے میں موجود 7 حراستی مراکز کا ریکارڈ طلب کرلیا اور مراکز میں قید کسی شخص کو ہٹانے یا کہیں اور منتقل نہ کرنے سے متعلق خبردار بھی کیا ہے۔ مزید پڑھیں