پاکستانی کشمیر:‌ایک بچی اور2 خواتین کے قتل کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار، اہم انکشافات

پاکستان کے زیر انتظام جموں‌کشمیر کے ضلع میرپور کی پولیس نے ایک بچی اوردو خواتین کے تہرے قتل کے الزام میں‌تین ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے کیس کو حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے. پولیس کے مطابق گرفتار کئے گئے مزید پڑھیں