بھارت کی تینوں‌فورسز میں‌ ان علاقوں سے زیادہ جوان شامل جہاں علیحدگی کی تحریکیں ہیں

شمالی ہندوستان سے بھارتی بری فوج،فضائیہ اور بحریہ میں سب سے زیادہ جوان شامل ہوتے ہیں۔شمال کی ریاستوں میں نان آفیسر نفری پنجاب سے زیادہ بھیجی جار ہی ہے ۔جبکہ ہریانہ سے زیادہ جوان فضائیہ اوربحریہ میں شامل ہو رہے مزید پڑھیں