بھارتی حکومتی وکیل کے دلائل جاری، سپریم کورٹ میں‌کشمیر سے متعلق سماعت منگل کو پھر ہوگی

بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو تحفظ دینے والی بھارتی آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد عائد پابندیوں کے خلاف عرضی پر سماعت پیرکوہونی تھی جو منگل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کو کشمیرمیں‌پابندیوں سے متعلق ہر سوال کا جواب دینا ہوگا، سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے جمعرات کو بھارتی زیر انتظام جموں‌کشمیر انتظامیہ سے کہا ہے کہ اسے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد وہاں عائد پابندیوں پر اٹھائے گئے ہر سوال کا جواب دینا ہوگا۔ جسٹس این وی رمنا کی مزید پڑھیں

بھارتی جموں‌کشمیر: 13 ہزار نابالغ بچوں‌کی مبینہ گرفتاری، سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر ہائی کورٹ کی جوینائل جسٹس کمیٹی سے کشمیر میں نابالغ بچوں کی مبینہ گرفتاری سے متعلق تازہ رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے آج جوینائل جسٹس کمیٹی سے مزید پڑھیں

مودی حکومت کشمیریوں کے حقوق بحال کرے، سپریم کورٹ کا رویہ کشمیر سے متعلق سست ہے، اقوام متحدہ

نریندر مودی حکومت سے کشمیر میں لوگوں کے حقوق کو پوری طرح سے بحال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے منگل کو کہا کہ ہندوستان کا سپریم کورٹ لوگوں کی آمد ورفت کی آزادی اور میڈیا پر لگی مزید پڑھیں

جموں کشمیر بھارت کے لیے ویتنام ثابت ہوگا، سابق بھارتی جج

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی متعصبانہ پالیسیوں کے باعث کشمیر بھارت کے لیے ویتنام ثابت ہوگا۔ برطانوی جریدے ’دی ویک‘ میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں بھارتی سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ آرٹیکل 370 کی تنسیخ سے متعلق درخواست کی سماعت 14 نومبر سے شروع کریگی

سپریم کورٹ نے منگل کو جموں و کشمیر کے لئے خصوصی درجے کو رد کرنے والے آرٹیکل 370 میں ترمیم کے آئینی جواز کو چیلنج دینے والی عرضی پر 14 نومبر کو سماعت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حالانکہ، عدالت مزید پڑھیں

جموں‌کشمیر اور لداخ 31اکتوبر کو باضابطہ تقسیم ہوجائینگے، طالبان کے بیان سمیت چند اہم اپ ڈیٹس

بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر اور لداخ اکتیس اکتوبر کو دو الگ الگ بھارتی زیر انتظام علاقہ جات(یونین ٹیریٹریز) میں تقسیم ہو جائیں گے۔ بھارتی صدررامناتھ کووندکی جانب سے نو اگست بروز جمعہ جموں کشمیر ری آرگنائزیشن ایکٹ 2019ء سے مزید پڑھیں

بھارتی آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف درخواست کی فوری سماعت سے انکار

بھارت کی سپریم کورٹ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کی دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف دائر درخواست پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس این وی رامنا کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں