پاکستانی کشمیر: کم از کم اجرت17500 کا نوٹیفکیشن جاری، کنٹریکٹ ملازمین اور خواتین اساتذہ پر لاگو نہیں‌ہوگا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے وزیر اعظم کی ہدایت پرحکومت نے کم از کم 17500روپے ماہانہ اجرت مقرر کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ محکمہ صنعت و تجارت، لیبر و معدنی وسائل سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں