پاکستانی کشمیر:‌139 ارب50 کروڑ حجم کا بجٹ اسمبلی میں‌پیش، تنخواہوں میں‌اضافہ نہ ہو سکا

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرکی حکومت نے مالی سال 2020-21 کےلئے 139ارب50 کروڑ روپے حجم کا بجٹ اسمبلی میں‌پیش کر دیا ہے. 115 ارب غیر ترقیاتی جبکہ 24 ارب 50 کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کی مد میں‌تجویز کئے گئے ہیں. نظر مزید پڑھیں