وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: ’کیا دعا کو بھی عرش تک پہنچنے کے لیے عسکری اجازت درکار ہے؟‘

وسعت اللہ خان تجزیہ کار آج کچھ کہنے کو خاص نہیں۔ بس کچھ نظمیں سن لیجیِے۔ یہ نظمیں مزاحمت کے ماہر فلسطینی شعرا کی ہیں۔ مگر ان نظموں کا احاطہ ہر وہ خطہ اور قوم ہے جو ایک ہی طرح مزید پڑھیں