بلجیئم:یورپین پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج، یاسین ملک، بابا جان و دیگر کی رہائی کا مطالبہ

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ بیلجیئم برانچ نے یورپین پارلیمنٹ کی ہیومن رائٹس سب کمیٹی کے اجلاس کے دوران یورپین پارلیمنٹ کے سامنے ریاست جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں رکوانے کیلئے اورڈیڑھ سال سے بھارتی زندان میں مزید پڑھیں