ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے بھارتی وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی

برطانیہ میں جلاوطنی کی زندگی گزار نے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)کے بانی الطاف حسین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں اور ان کے ساتھیوں کو ہندوستان میں سیاسی پناہ دیں مزید پڑھیں