75 فیصد کوکو تیار کرنیوالا افریقہ 100 ارب ڈالر چاکلیٹ مارکیٹ ریونیو کے 2 فیصد کا حقدار

افریقی ممالک کی معیشتیں صدیوں سے ترقی یافتہ معیشتوں‌پر منحصر ہیں، افریقہ میں بے تحاشہ قدرتی وسائل ہونے کے باوجود پچاس کروڑ سے زائد شہری غربت میں‌زندگی گزار رہے ہیں. ایک معاملہ کوکو اور چاکلیٹ کی صنعتوں‌کا ہے۔ اگرچہ افریقہ مزید پڑھیں