فلپائن: سینئرخاتون صحافی کو چھ سال قید کی سزا، حق کیلئے کھڑے نہ ہوئے تو کچھ نہیں‌بچے گا

فلپائن کی ایک عدالت نے سینئر خاتون صحافی ماریا ریسا کو سائبر کرائم کے قوانین کے تحت چھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ماریا ریسا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فیصلہ انتقامی کارروائی کا نتیجہ ہے۔ پیر مزید پڑھیں