غذر میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری، وزیراعلیٰ نے مغویوں‌کی فوری بازیابی کا حکم دیدیا

ہندرب نالہ واقعہ کے خلاف آج تیسرے روز بھی پھنڈر میں ہزاروں افراد نے احتجاجی دھرنا دیا. دھرنا میں احتجاجی مظاہرین نے پولیس اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور مظاہرین نے مسائل کے حل کے لئے 30 مزید پڑھیں