چین کی درخواست: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا کشمیر پر اجلاس آج منگل کو ہوگا

اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کا کشمیر سے متعلق رواں سال کا دوسرا ان کیمرہ اجلاس آج منگل کو چین کی درخواست پر ہو رہا ہے. بین الاقوامی نیوز ایجنسی رائٹرز کے مطابق سفارتکاروں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں