چینی سائنسدان کا امریکی بیٹری ٹیکنالوجی چوری کرنے کا اعتراف

چین کے ایک سائنسدان نے امریکی پیٹرولیم کمپنی کی ’نیکسٹ جنریشن بیٹری ٹیکنالوجی‘ چرانے کا اعتراف کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہانگ جن تان نامی 35 سالہ چین کے شہری جو امریکہ کے مستقل قانونی مزید پڑھیں