دنیا بھر میں‌نیو لبرل حکمرانوں‌کے خلاف احتجاجی مظاہرے، کروڑوں لوگ سڑکوں‌پر

گذشتہ روز چلی میں عام ہڑتال کی کال دی گئی تھی۔ اس سے قبل ہفتہ وار تعطیل کے دوران پورا ملک ہنگاموں کی لپیٹ میں تھا۔ لوگ انڈر گراؤنڈ ٹرین کے کرایوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مزید پڑھیں