پاکستان کو آئندہ سال فروری تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں‌رکھے جانے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے آئندہ برس فروری تک پاکستان کو گرے لسٹ میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تاہم باضابطہ اجلاس جمعہ کے روز کیا جائیگا. ایف ایے ٹی ایف کے اجلاس میں‌ پاکستان کو مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق مہاتیر کا بیان: انڈیا اور ملائیشیا میں کشیدگی کا آغاز

بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر اور بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 میں ترامیم پر ملائیشیا کی جانب سے مذمت کے بعد انڈیا اور ملائیشیا کے درمیان تجارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو تجارتی مزید پڑھیں

،عمران خان ٹرمپ کے حکم کے منتظر جہاد کا اعلان نہ ہوا تو حکمرانوں‌کے خلاف ہم جہاد کرینگے، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہندوستان کے خلاف فتح یا شہادت تک لڑیں گے، کشمیریوں کا ساتھ دینا غدار ی ہے تو سب سے بڑا غدار میں ہوں،عمران خان نے اگرہندوستان کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان نے ترکی کی شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت کردی

پاکستان نے ترکی کی جانب سے شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائیوں‌کی حمایت کر دی ہے. پاکستانی دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا ہے کہ ہم ترکی کے ملکی سلامتی کے تحفظ کے حوالے سے خدشات کو مزید پڑھیں

پاکستان نے لبریشن فرنٹ کےاقوام متحدہ سے کشمیر میں مداخلت کے مطالبہ کی حمایت کردی

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ اقوام متحدہ کی کشمیر میں مداخلت کے ہم حق میں‌ہیں. یہ بات انہوں‌نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی کی جانب سے لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام مارچ اور مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کا معاملہ 14 اور 15 اکتوبر کو زیر بحث آئے گا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا آئندہ اجلاس 12 سے 15 اکتوبر تک فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہوگا، جس کے لیے پاکستان اپنی عملدرآمد رپورٹ تیار کرچکا ہے اور اسے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد مزید پڑھیں

عمران خان کی ٹویٹر مقبولیت میں اضافہ، دنیا کے چھٹے مقبول لیڈر بن گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان جن کو اندرونِ ملک شدید اقتصادی مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،اس کے باوجود دنیا بھر میں بڑی تیزی سے عالمی رہنماوں کی چوٹی کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آن پہنچے ہیں جو کہ مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے برطانوی امداد پر انکوائری کیا معمول کی بات ہے؟

عارف شمیم بی بی سی اردو، لندن پاکستان وہ ملک ہے جسے برطانیہ انسانی، معاشی اور انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے دنیا میں سب سے زیادہ امداد دیتا ہے۔ برطانیہ کے ڈیپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈیویلپمنٹ یا ادارہ برائے بین الاقوامی مزید پڑھیں