طلبہ یونین کی بحالی کےلئے جامع ضابطہ اخلاق بنائیں گے، وزیراعظم پاکستان

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت طلبا یونین کی بحالی کے لیے ایک جامع اور قابل نفاذ ضابطہ اخلاق تشکیل دے گی تاکہ طلبا یونیز کو بحال کیا جا سکے۔ اتوار کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مزید پڑھیں