سری لنکا: صدارتی انتخابات میں گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت سے صدر منتخب

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں سابق وزیر دفاع اور سری لنکا پیپلز فرنٹ کے امیدوار گوتبایا راج پکسے واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں۔ کل سری لنکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے تھے۔ نتائج کے مزید پڑھیں