کلبھوشن تک قونصلر رسائی : ’جادھو پر منفی بیانیہ دہرانے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے‘

انڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاسوسی، دہشت گردی اور سبوتاژ کے الزامات کے تحت سزائے موت پانے والے اس کے شہری کلبھوشن جادھو پر منفی بیانیہ دہرانے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ انڈین وزارتِ خارجہ کے مزید پڑھیں