بھارتی سرمایہ کاروں‌کو کشمیر کی زمین فراہم کرنیکا منصوبہ،15ہزار ایکٹر رقبہ کی نشاندہی

بھارتی حکومت نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے دریاؤں، ندی نالوں کے قرب وجوارمیں واقع قیمتی اراضی بھارتی سرمایہ کاروں‌کے حوالے کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے. بھارتی جریدےتھرڈ پول پراطہر پرویز کی شائع ہونیوالی ایک مزید پڑھیں