برطانیہ: بلغاریہ سے آنیوالے ٹرک سے انتالیس تارکین وطن کی لاشیں برآمد، ٹرک ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا

برطانیہ میں‌ ایک ٹرک سے انتالیس لوگوں کی لاشیں‌برآمد ہونے کے بعد ٹرک ڈرائیور کو حراست میں‌لے لیا گیا ہے. یہ ٹرک برطانوی شمال مشرقی علاقہ ایسکس میں‌موجود تھا، جبکہ ممکنہ طور پر یورپی ملک بلغاریہ سے برطانیہ آیا تھا. مزید پڑھیں

بورس جانسن نے برطانوی پارلیمان معطل کر دی،ہزاروں افراد سڑکوں‌پر نکل آئے

برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے پارلیمان کو معطل کرنے کے فیصلے کے خلاف ارکان پارلیمان اور بغیر معاہدے کے یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج یا ’نو ڈیل بریگزٹ‘ کے مخالفین نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مزید پڑھیں