یورپ میں‌شعبہ صحت کی نیشنلائزیشن،اجرتوں اور نقصانات کے ازالے کا اعلان: پسماندہ ملک کیاکرینگے ؟

کورونا وائرس کی وباء دنیا کے 186 سے زائد ممالک میں‌پھیل چکی ہے. دنیا بھر کے حکمران وباء پر قابو پانے اور مرتے نظام کو بچانے کےلئے بڑے پیمانے پر سماجی اصلاحات کے تلخ فیصلے کرنے پر مجبورہو رہے ہیں، مزید پڑھیں