کراچی پی آئی اے طیارہ حادثہ:‌ذمہ داری پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر پر ڈال دی گئی

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے کا ذمہ دار پائلٹ اور ایئر ٹریفک کنٹرولر کو قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

وفاق کا تعلیمی ادارے کھولنے پر غور، پاکستانی کشمیر میں‌فیسوں‌کیخلاف حکم امتناعی

پاکستان کے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت کورونا وائرس سے بچاؤ کے ایس او پیز کے تحت اسکول کھولنے کے معاملے پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ جبکہ دوسری جانب پاکستانی زیر انتظام جموں مزید پڑھیں

دنیا کے بیس سے زائد ملکوں‌کے نوجوان سوشلسٹوں کی عالمی کانفرنس آج ہوگی

انٹرنیشنل سوشلسٹ لیگ ترجمہ: عمر عبد اللہ یہ اعلامیہ ایک ایسے وقت میں جاری کیا جا رہا ہے جب پوری دنیا امریکا میں پھوٹنے والی شورش کا بغور مشاہدہ کررہی ہے۔ نوجوانوں کی اکثریت میں اس سرکشی کے لئے ہمدردی مزید پڑھیں

بجٹ کے فوری بعد مصنوعی مہنگائی عروج پر، ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی ہدایات

پاکستان کی وفاقی حکومت کی نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی (این پی ایم سی ) ملک میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹس لے لیا اور عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے صوبائی حکومتوں کو منافع خوروں کے خلاف کارروائی اور مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کالعدم قرار، یہ جمعہ طاقتوروں پر بھاری ثابت ہوا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے صدارتی ریفرنس سے مزید پڑھیں

پاکستانی جبری گمشدگیوں‌کو قانوناﹰ جرم قرار دے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت پاکستان سے جبری گمشدگیوں کو قانوناﹰ جرم قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایمنسٹی کے مطابق جبری گمشدگی ’دہشت گردی کا ایک طریقہ‘ ہے۔ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم نے مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے چار رہنماؤں‌کوغیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں قید و جرمانے کی سزائیں

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ کے چار رہنماؤں کو کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے اور غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں