بھارت: محکمہ اطلاعات کے سرکاری ٹویٹر ہینڈل سے مظاہرین کےساتھ اظہار یکجہتی

بھارتی حکومت کے سرکاری محکمہ اطلاعات کے ملازمین بھی سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ سے دہلی یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کررہے ہیں۔ پریس انفارمیشن بیورو نے اس کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ کئے گئے ذاتی ٹوئٹ پر ناراضگی مزید پڑھیں

بھارت میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے اور تشدد، 6 ہلاکتیں، متعدد زخمی و گرفتار

بھارت میں گذشہ ہفتے شہریت کے متنازع ترمیمی بل کی منظوری کے بعد سے ملک مظاہروں اور احتجاج کی لپیٹ میں ہے، جہاں بڑی تعداد میں یونیورسٹی طلبہ اس بل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ اتوار تک پر تشدد مزید پڑھیں

اسرائیل: اتحادی حکومت قائم نہ ہو سکی، سال میں‌تیسرے عام انتخابات کا اعلان

اسرائیل میں اراکین پارلیمان مقررہ وقت کے اندر اتحادی حکومت قائم کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، جس کی وجہ سے اب ایک سال کے اندر ملک میں تیسری مرتبہ عام انتخابات ناگزیر ہوگئے ہیں۔ سیاسی جماعتیں اور اراکین پارلیما ن مزید پڑھیں

سنکیانگ میں جبر جاری رکھنے کیلئے انسانی حقوق کی تعریف تبدیل کرنیکی چینی کوشش

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ساؤتھ ساؤتھ ہیومن رائٹس فورم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے۔ اس دو روزہ اجلاس میں چین شرکاء اپنے صدر شی جن پنگ کی سوچ کے تناظر میں انسانی حقوق کی ایک نئی تعریف تلاش مزید پڑھیں

بھارت: انسانیت دشمن شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر مظاہرے اور ہڑتالیں

بھارت میں شہریت کے متنازع ترمیمی بل کو حزب اختلاف سمیت دیگر سماجی حلقوں کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں اور ہڑتالوں کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

غریب اور امیر ممالک میں‌اختلافات: عالمی ماحولیاتی کانفرنس پر ناکامی کے سائے

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں دو دسمبر سے جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس ناکام ہو جانے کے خطرات کا شکار ہے۔ اس کانفرنس کو جمعے کو ختم ہونا تھا، تاہم اتفاق رائے نہ ہو پانے کی وجہ سے یہ ہفتے کو مزید پڑھیں

فرانس: پنشن میں‌کٹوتیوں کی نئی پالیسی کے خلاف عام ہڑتال، نظام زندگی مفلوج

فرانس میں صدر ایمانوئل میکرون کی پینشن کٹوتیوں کی نئی پالیسی کے خلاف ملازمین کی مختلف انجمنوں نے مشترکہ طور پر عام ہڑتال کی کال دی ہے۔ اس ہڑتال میں مختلف شعبوں کے لاکھوں افراد حصہ لے رہے ہیں۔ فرانسیسی مزید پڑھیں