مدینہ منورہ: 90 لاکھ ریال سے زائد مالیت کی کیبل چوری کرنیوالا بیس رکنی پاکستانی گروہ گرفتار

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ کی پولیس نے کیبل چور کرنے والے 20 پاکستانیوں کے گروہ کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے اب تک متعدد شہروں سے 90 لاکھ 70 ہزار ریال مالیت کی کیبل چوری کی ہے۔ اردو مزید پڑھیں

گاؤ ماتا صرف بھارتی گائے ہے، غیر ملکی گائیں ہماری ماتا نہیں آنٹیاں ہیں، صدر بی جے پی بنگال

مغربی بنگال میں بھارتی جنتا پارٹی کے صدر دلیپ گھوش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر ملکی گائے ہماری گاو ماتا نہیں بلکہ ہماری آنٹیاں ہیں۔ گزشتہ دِنوں مغربی بنگال کے بی جے پی صدر دلیپ گھوش مزید پڑھیں

کرشن چندر کا مرکزیت پر تنقید کرنیوالا افسانہ ”جامن کا پیڑ” بھارتی نصاب سے ہٹادیا گیا

مشہور افسانہ نگار کرشن چندر کی معروف طنزیہ کہانی ”جامن کا پیڑ” کو آئی سی ایس ای کے ہندی نصاب سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ یہ فیصلہ بورڈ امتحانات سے صرف تین مہینے پہلے کیا مزید پڑھیں

برطانیہ: حزب اقتدار ٹوری پارٹی کی بجٹ کٹوتی پالیسیوں نے 1لاکھ بیس ہزار نفوس کی جان لے لی، رپورٹ

برطانیہ کی حکومتی جماعت کنزرویٹو (قدامت پسند) پارٹی پر کفایت شعاری کی پالیسیوں کے ذریعے “معاشی قتل” کا الزام عائد کیا گیا ہے ،ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ بجٹ کٹوتی کی پالیسیوں کی وجہ سے 120،000 مزید پڑھیں

بے ہنگم مصائب: دنیا کے 1100 سائنسدانوں‌نے مشترکہ طور پر ماحولیاتی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا

فوبی ویسٹن (سائنس نامہ نگار، دی انڈیپنڈنٹ) 153 ممالک کے گیارہ ہزار سائنس دانوں نے آب و ہوا کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ”بے حساب انسانی تکلیف” اس وقت تک ناگزیر ہیں‌جب تک ہمارے مزید پڑھیں

پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام 6نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف ریلیاں منعقد کی جائیں گی

پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیرمیں‌قوم پرست و ترقی پسند تنظیموں‌کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام چھ نومبر کو ریاست گیر بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں‌اور جلسے جلوس منعقد کی جا رہی ہیں. یہ احتجاجی پروگرامات چھ نومبر1947ء کو جموں‌میں‌فرقہ وارانہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم: حاضری یقینی بنانے کیلئے نصب بائیو میٹرک ڈیوائسز خراب کرنے پر 35 سربراہان ادارہ جات معطل، انکوائری کمیٹی قائم

سرکاری سکولوں‌میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلئے نصب بائیو میٹرک ڈیوائسز کو جان بوجھ کر خراب کرنے کےمرتکب 35 سربراہان ادارہ جات کو معطل کر کے انکوائری کمیٹی قائم کر لی گئی ہے. ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس ضلع پونچھ کی مزید پڑھیں

بھارتی جموں‌کشمیر: 13 ہزار نابالغ بچوں‌کی مبینہ گرفتاری، سپریم کورٹ نے رپورٹ طلب کر لی

بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی زیر انتظام جموں کشمیر ہائی کورٹ کی جوینائل جسٹس کمیٹی سے کشمیر میں نابالغ بچوں کی مبینہ گرفتاری سے متعلق تازہ رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے آج جوینائل جسٹس کمیٹی سے مزید پڑھیں

گورنمنٹ وی ٹی آئی کے زیر اہتمام ”صحت، حفاظت اور ماحول“ کے عنوان سے تین روزہ ورکشاپ

آزاد جموں کشمیر ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ تھارٹی (AJK TEVTA) کے زیر اہتمام چلنے والے ادارے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ(VTI) کی طرف سے وی ٹی آئی کے مختلف شعبہ جات کے طلباء کے لئے ٹیوٹا کمپلیکس راولاکوٹ میں ”صحت،حفاظت مزید پڑھیں

کشمیری جامعات میں گلگت بلتستان کےلئے مختص نشستوں‌میں دگنا اضافہ کر دیاگیا

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ اور گورنر کی درخواست پر پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جموں‌کشمیرکی سرکاری جامعات میں گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات کے لئے مختص نشستوں میں دوگنا اضافہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں