Site icon Daily Mujadala

کنٹرول لائن پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی

کنٹرول لائن کے پونچھ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہو گیا ہے.
زخمی شہری ابو بکر ولد قاضی بشیر کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ہجیرہ منتقل کر دیا گیا ہے.
Mujadala News
جہاں اسے ابتدائی طبی امداد دی جا رہی ہے.
واضح رہے کہ کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ گزشتہ تین دہائیوں‌سے جاری ہے، دونوں‌اطراف سینکڑوں‌شہری جانیں‌گنوا چکے ہیں، ہزاروں‌شہری مختلف جسمانی معذوریوں‌سے دو چار ہیں.

جکبہ آر پار دونوں‌افواج کی فائرنگ کے باعث شہریوں‌کے قیمتی مال مویشی ہلاک ہونے اور مکانات اوردیگر املاک تباہ ہونے کا سلسلہ بھی طویل عرصہ سے جاری ہے.

Exit mobile version