Site icon Daily Mujadala

مسلمانوں‌کےلئے بھارت میں‌کوئی جگہ نہیں‌ہے، التجا مفتی

بھارتی زیر انتظام جموں و کشمیر کی نظر بند سابقہ وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے مرکزی کابینہ کے ذریعہ شہریت ترمیمی بل کی منظوری پرسخت تنقید کی ہے۔

خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق انہوں نے اس بات کا اشارہ دیتے ہوئے لکھا کہ ملک کی بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت مسلم کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مسلمانوں کے لیے بھارت میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

Exit mobile version