بولان ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی،20جاں بحق،120سے زائد زخمی، انجمن، 5بوگیاں تباہ تعمیراتی کام کی بندش کیخلاف انجمن تاجران نے پرتشدد احتجاج کی دھمکی،22نومبر کی ڈیڈ لائن دیدی عالمی منڈی میں کمی کے باوجود حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کر دیا محکمہ برقیات کی نااہلی، حلقہ چار پونچھ میں برقی لائنیں زندگیوں کیلئے خطرناک صابر شہید سٹیڈیم میں بین الاضلاعی انٹر بورڈ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد باغ، سادات محلہ میں خوفناک آتشزدگی، دو مکانات خاکستر، لاکھوں روپے کا نقصان مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 38 ووٹ لے کردو تہائی اکثریت سے قانون ساز اسمبلی کے بارہویں قائد ایوان کا منصب حاصل کرلیا۔ آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت ہوا جس میں ریاست کے نئے وزیر اعظم کا چنائو کیا گیا۔ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگâنáکے فاروق حیدر، پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین اور تحریک انصاف کے غلام محی الدین مدمقابل تھے تاہم مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 48میں سے38 ووٹس کے ساتھ واضح اکثریت حاصل کی اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے چوہدری یسین اور پی ٹی آئی کے محی الدین کو 5،5 ووٹ ملے۔ 49 نشستوں کے ایوان میں âنáلیگ 36 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے۔ اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کی 4، مسلم کانفرنس کی 3، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی 2،2 جب کہ ایک آزاد رکن اسمبلی کا ممبر ہے، مسلم لیگâنáکو جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی کو آزاد امیدوار جب کہ تحریک انصاف کو مسلم کانفرنس کی بھی حمایت حاصل تھی۔

تازہ خبریں

سردار صغیر ایڈووکیٹ اور دیگر پر امن مظاہرین پر لاٹھی چارج، گرفتاریوں کی مذمت

الجبیل(نمائندہ صوصی) چیئرمین جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سردامحمد صغیر خان ایڈوکیٹ اور دیگر پر امن مظاہرین پر لاتھی چارج ،تشدداور گرفتاریاں قابل مزمت،ریاست جموں کشمیر ایک الگ ملک ہے جس کی تاریخی حیثیت پاکستان تسلیم کر چکا،نیشنل ایکشن پلان کا پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں اطلاق عالمی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی،اگر قیادت اور کارکنان کو فوری غیر مشروط پر رہا نہ کیا گیا تو ہم پورے کشمیر کو جام کر دیں گے اس دوران پیش آنیوالے کسی بھی نا خوشگوار واقع کی تمام تر ذمہ داری کٹھ پتلی انتظامیہ پر ہو گی۔عالمی ادارے اور اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیمیں پاکستانی .مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی دہشت گردی ،لاٹھی چارج ،گرفتاریوں اور تشدد کا فلفور نوٹس لیتے ہوئے غیرملکی افواج کے انخلا کے لیے اپنا کردار ادا کرے تاکہ جنوبی ایشیا میں امن قائم ہو سکے ۔۲۲ اکتو بر کو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر قبائلیوں نے کشمیر میں ظلم بربریت کی انتہا کی اور آج تک آذادی پسندوں کو ا پنے حقوق تک ما نگنے کی اجازت تک نہیں دی جاتی جسکی تاریخ میں کہیں ایسی مثال نہیں ملتی ۔ایسے ہتھکنڈے ہمیں اپنے راستے سے کسی صورت نہیں ہٹا سکتے ہم پاکستان کی کشمیر میں اس کھلی بربریت کی پر زور مزمت کرتے ہیں ۔ان خیالات کا اظہاراپنے مشترکہ بیان میں ایڈیشنل سیکرٹری جنرل شمس کشمیری،ڈپٹی چیف آرگنائیزر امتیاز اسلم چوہدری ،کنوئینر گلف زون انجئینیر قمر حمید،سابق جنرل سیکرٹری سعودی عرب اویس سعید ، ممبران گلف زون ایاز حسین شاہ نقوی۔شیراز کشمیری ۔راجہ مظہر حسین، سردار صدام حیات اور دیگر نے کیا ۔انہو ں نے مطالبہ کیا کہ ہماری قیادت اور کارکنان کو فلفور غیر مشروط طور پررہا کیاجائے ،اگر ایسا نہ کیا گیا تو حالات خراب ہونے کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ اور عالمی اداروں پر ہوگی۔

مگر صاحب مکھی اڑ رہی ہے

حاضری دینے جا رہے ہیں اور ان کے پیچھے مسلح افواج کی ہائی کمان چل رہی ہے ۔ نریندر مودی انڈیا کے وزیرِ اعظم کم اور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر زیادہ ہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ اہم انتظامی فیصلے کی کوئی فائل پردھان منتری بھون چھوئے بغیر بالا بالا گذر جائے اور مودی جی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔

اورجانیے

کھوتے وزیر رکھنے کی ابتدا کب ہوئی

ابک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیر موسمیات سے موسم کا حال پوچھا ۔وزیر نے کہا کہ موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔ بادشاہ اپنے

اورجانیے

شاہراہ غازی ملت لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل بند

سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے مکمل طور پر بند ہو چکی ہے، محکمہ شاہرات کا عملہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ کو کھولنے کے عمل میں مصروف ہے، لیکن محکمہ کے ذمہ داران کے مطابق شاہراہ کو کھولنے میں تین سے چار روز لگ سکتے ہیں، گزشتہ روز افسر مارکیٹ کے نزدیک بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باع

اورجانیے