بولان ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی،20جاں بحق،120سے زائد زخمی، انجمن، 5بوگیاں تباہ تعمیراتی کام کی بندش کیخلاف انجمن تاجران نے پرتشدد احتجاج کی دھمکی،22نومبر کی ڈیڈ لائن دیدی عالمی منڈی میں کمی کے باوجود حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کر دیا محکمہ برقیات کی نااہلی، حلقہ چار پونچھ میں برقی لائنیں زندگیوں کیلئے خطرناک صابر شہید سٹیڈیم میں بین الاضلاعی انٹر بورڈ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد باغ، سادات محلہ میں خوفناک آتشزدگی، دو مکانات خاکستر، لاکھوں روپے کا نقصان مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 38 ووٹ لے کردو تہائی اکثریت سے قانون ساز اسمبلی کے بارہویں قائد ایوان کا منصب حاصل کرلیا۔ آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت ہوا جس میں ریاست کے نئے وزیر اعظم کا چنائو کیا گیا۔ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگâنáکے فاروق حیدر، پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین اور تحریک انصاف کے غلام محی الدین مدمقابل تھے تاہم مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 48میں سے38 ووٹس کے ساتھ واضح اکثریت حاصل کی اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے چوہدری یسین اور پی ٹی آئی کے محی الدین کو 5،5 ووٹ ملے۔ 49 نشستوں کے ایوان میں âنáلیگ 36 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے۔ اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کی 4، مسلم کانفرنس کی 3، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی 2،2 جب کہ ایک آزاد رکن اسمبلی کا ممبر ہے، مسلم لیگâنáکو جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی کو آزاد امیدوار جب کہ تحریک انصاف کو مسلم کانفرنس کی بھی حمایت حاصل تھی۔

تازہ خبریں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سمیت دیگر اسیران رہا، رات گئے شہر میں کارکنوں کا جشن

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سمیت دیگر اسیران رہا، رات گئے شہر میں کارکنوں کا جشن گرفتاریوں کیخلاف مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اسیران رہائی کمیٹی بنائی گئی تھی جس نے دو نومبر تک انتظامیہ کو غیر مشروط رہائی کیلئے ڈیڈ لائن دی گئی اسیران رہائی کمیٹی نے گزشتہ روز ڈیڈ لائن دی تھی، ایس ایل ایف نے اکتیس اکتوبر کو زنجیر بردار مظاہروں جبکہ لبریشن فرنٹ نے برسلز میں بھی احتجاج کا اعلان کر رکھا تھا چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر ، چیئرمین ایس ایل ایف احسان اللہ خان، ناصر سرور ، خان الیاس، معاذ جہانگیر، خان الیاس، آفاق طاہر اور دیگر رہا ہونیوالوں میں شامل لبریشن فرنٹ کے اسیران کی رہائی ڈپٹی کمشنر پونچھ چوہدری محمد طارق کے احکامات پر لائی گئی، ذرائع تھانہ پولیس راولاکوٹ، کارکنان نے ریلی کے ہمراہ تھانہ سے دفتر لایا راولاکوٹ(سٹاف رپورٹر) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان سمیت گرفتار گیارہ رہنماؤں کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات ساڑھے نو بجے تھانہ پولیس راولاکوٹ سے رہا کر دیا گیا، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکنان نے قائدین کو رہائی کے بعد جلوس کے ہمراہ انہیں احاطہ عدالت لایا اور غیر مشروط رہائی کو فتح قرار دیا گیا، تھانہ پولیس راولاکوٹ سے ملنے والی معلومات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پونچھ چوہدری محمد طارق کے احکامات پر رہائی عمل میں لائی گئی جبکہ ڈپٹی کمشنر پونچھ سے رات گئے تفصیلات حاصل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان سے رابطہ نہ ہو سکا، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین سردار محمد صغیر خان، چیئرمین ایس ایل ایف احسان اللہ خان، سابق چیئرمین ایس ایل ایف ناصر سرور ،معاذ جہانگیر، خان الیاس، آفاق طاہر، عبدالرحمان، مصطفی زمان، عبدالوہاب، سیماب ظہور، ریحان الیاس دو گرفتار ساتھیوں کی رہائی کیلئے احتجاجی دھرنے دینے اور سڑک بلاک کرنے کی پاداش میں پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کے بعدگرفتار کیا تھا ، جبکہ قبل ازیں احتجاجی جلسہ میں لوڈسپیکر لگانے کی وجہ سے لبریشن فرنٹ کے دورہنماؤں ثاقب اسلم اور منظور میر کوگرفتار کیا گیا تھاجنہوں نے بعد ازاں باامر مجبوری ضمانتوں پر رہا کروا دیا گیا تھا جبکہ چیئرمین لبریشن فرنٹ سردار محمد صغیر خان اور دیگر دس ساتھیوں نے ضمانتیں کروانے سے انکار کر دیا تھا، جبکہ لبریشن فرنٹ سمیت دیگر سیاسی جماعتوں اور ٹریڈ یونینوں کے زیر اہتمام احتجاجی تحریک کی ڈیڈ لائن جمعرات کے روز ہی دی گئی تھی، لیکن جمعرات کی رات گئے ساڑھے نو بجے رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے دفعہ353کو ختم کرتے ہوئے رہنماؤں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔

مگر صاحب مکھی اڑ رہی ہے

حاضری دینے جا رہے ہیں اور ان کے پیچھے مسلح افواج کی ہائی کمان چل رہی ہے ۔ نریندر مودی انڈیا کے وزیرِ اعظم کم اور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر زیادہ ہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ اہم انتظامی فیصلے کی کوئی فائل پردھان منتری بھون چھوئے بغیر بالا بالا گذر جائے اور مودی جی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔

اورجانیے

کھوتے وزیر رکھنے کی ابتدا کب ہوئی

ابک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیر موسمیات سے موسم کا حال پوچھا ۔وزیر نے کہا کہ موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔ بادشاہ اپنے

اورجانیے

شاہراہ غازی ملت لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل بند

سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے مکمل طور پر بند ہو چکی ہے، محکمہ شاہرات کا عملہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ کو کھولنے کے عمل میں مصروف ہے، لیکن محکمہ کے ذمہ داران کے مطابق شاہراہ کو کھولنے میں تین سے چار روز لگ سکتے ہیں، گزشتہ روز افسر مارکیٹ کے نزدیک بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باع

اورجانیے