بولان ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی،20جاں بحق،120سے زائد زخمی، انجمن، 5بوگیاں تباہ تعمیراتی کام کی بندش کیخلاف انجمن تاجران نے پرتشدد احتجاج کی دھمکی،22نومبر کی ڈیڈ لائن دیدی عالمی منڈی میں کمی کے باوجود حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کر دیا محکمہ برقیات کی نااہلی، حلقہ چار پونچھ میں برقی لائنیں زندگیوں کیلئے خطرناک صابر شہید سٹیڈیم میں بین الاضلاعی انٹر بورڈ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد باغ، سادات محلہ میں خوفناک آتشزدگی، دو مکانات خاکستر، لاکھوں روپے کا نقصان مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 38 ووٹ لے کردو تہائی اکثریت سے قانون ساز اسمبلی کے بارہویں قائد ایوان کا منصب حاصل کرلیا۔ آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت ہوا جس میں ریاست کے نئے وزیر اعظم کا چنائو کیا گیا۔ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگâنáکے فاروق حیدر، پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین اور تحریک انصاف کے غلام محی الدین مدمقابل تھے تاہم مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 48میں سے38 ووٹس کے ساتھ واضح اکثریت حاصل کی اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے چوہدری یسین اور پی ٹی آئی کے محی الدین کو 5،5 ووٹ ملے۔ 49 نشستوں کے ایوان میں âنáلیگ 36 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے۔ اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کی 4، مسلم کانفرنس کی 3، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی 2،2 جب کہ ایک آزاد رکن اسمبلی کا ممبر ہے، مسلم لیگâنáکو جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی کو آزاد امیدوار جب کہ تحریک انصاف کو مسلم کانفرنس کی بھی حمایت حاصل تھی۔

تازہ خبریں

پونچھ کو تین صفر سے شکست، میرپور آزادکشمیر قومی فٹ بال چمپئن بن گیا

میرپور فٹ بال سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ضلع میرپور کی ٹیم نے ضلع پونچھ کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر ایونٹ اپنے نام کیا فائنل میچ میں فٹ بال ایسوسی ایشن، محکمہ سپورٹس کے حکام اور حکومتی و انتظامی عہدیداران کی شرکت، شکست پر اہلیان پونچھ افسردہ میرپور(سپورٹس رپورٹر) میرپور فٹ بال اسٹیڈیم میں جاری آزادکشمیر قومی فٹ بال چمپئن شپ کے فائنل میں پونچھ کی ٹیم کو تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، ضلع میرپور رواں سال کا آزادکشمیر قومی فٹ بال چمپئن بن گیا ہے، منگل کے روز ضلع پونچھ اور میرپور کے مابین فائنل میچ میرپور میں کھیلا گیا، میرپور کی ٹیم نے تین صفر سے فتح اپنے نام کی، قبل ازیں دونوں ٹیموں نے آزادکشمیر کی بڑی ٹیموں کو شکست سے دو چار کرتے ہوئے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا، فائنل میچ میں فٹ بال ایسوسی ایشن کے مرکزی عہدیداران سمیت محکمہ سپورٹس کے افسران اور حکومتی و انتظامی شخصیات نے شرکت کی اور بہترین کھیل پیش کرنے پرکھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا گیا جبکہ ونر اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافیاں بھی دی گئیں، دریں اثناء راولاکوٹ کے فٹ بال شائقین نے پونچھ کی ٹیم کی شکست پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن میں ہونیوالے تنازعات کو سنجیدگی سے حل کرتے ہوئے فٹ بال کی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مگر صاحب مکھی اڑ رہی ہے

حاضری دینے جا رہے ہیں اور ان کے پیچھے مسلح افواج کی ہائی کمان چل رہی ہے ۔ نریندر مودی انڈیا کے وزیرِ اعظم کم اور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر زیادہ ہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ اہم انتظامی فیصلے کی کوئی فائل پردھان منتری بھون چھوئے بغیر بالا بالا گذر جائے اور مودی جی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔

اورجانیے

کھوتے وزیر رکھنے کی ابتدا کب ہوئی

ابک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیر موسمیات سے موسم کا حال پوچھا ۔وزیر نے کہا کہ موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔ بادشاہ اپنے

اورجانیے

شاہراہ غازی ملت لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل بند

سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے مکمل طور پر بند ہو چکی ہے، محکمہ شاہرات کا عملہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ کو کھولنے کے عمل میں مصروف ہے، لیکن محکمہ کے ذمہ داران کے مطابق شاہراہ کو کھولنے میں تین سے چار روز لگ سکتے ہیں، گزشتہ روز افسر مارکیٹ کے نزدیک بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باع

اورجانیے