بولان ، جعفر ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئی،20جاں بحق،120سے زائد زخمی، انجمن، 5بوگیاں تباہ تعمیراتی کام کی بندش کیخلاف انجمن تاجران نے پرتشدد احتجاج کی دھمکی،22نومبر کی ڈیڈ لائن دیدی عالمی منڈی میں کمی کے باوجود حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کر دیا محکمہ برقیات کی نااہلی، حلقہ چار پونچھ میں برقی لائنیں زندگیوں کیلئے خطرناک صابر شہید سٹیڈیم میں بین الاضلاعی انٹر بورڈ چمپئن شپ کی اختتامی تقریب کا انعقاد باغ، سادات محلہ میں خوفناک آتشزدگی، دو مکانات خاکستر، لاکھوں روپے کا نقصان مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 38 ووٹ لے کردو تہائی اکثریت سے قانون ساز اسمبلی کے بارہویں قائد ایوان کا منصب حاصل کرلیا۔ آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اسپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت ہوا جس میں ریاست کے نئے وزیر اعظم کا چنائو کیا گیا۔ اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگâنáکے فاروق حیدر، پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین اور تحریک انصاف کے غلام محی الدین مدمقابل تھے تاہم مسلم لیگ âنáکے راجہ فاروق حیدر نے 48میں سے38 ووٹس کے ساتھ واضح اکثریت حاصل کی اور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ پیپلزپارٹی کے چوہدری یسین اور پی ٹی آئی کے محی الدین کو 5،5 ووٹ ملے۔ 49 نشستوں کے ایوان میں âنáلیگ 36 نشستوں کے ساتھ سب سے بڑی جماعت ہے۔ اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کی 4، مسلم کانفرنس کی 3، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی 2،2 جب کہ ایک آزاد رکن اسمبلی کا ممبر ہے، مسلم لیگâنáکو جماعت اسلامی، پیپلز پارٹی کو آزاد امیدوار جب کہ تحریک انصاف کو مسلم کانفرنس کی بھی حمایت حاصل تھی۔

تازہ خبریں

دنیا بھر میں پیش آنے والے خوفناک زلزلوں کی تاریخ

اسلام آباد (آئی این پی) قدرتی آفات میں زلزلہ ہمیشہ خوف کی علامت رہا ہے جس نے متعدد اوقات میں دنیا میں تباہی پھیلائی۔26 اکتوبر 2016 کوپاکستان سمیت ایشیاء میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر8.1 ایک تھی، جس میں متعدد ہلاکتوں سمیت کئی افراد جاں بحق بھی ہوئے۔نیپال میں 25 اپریل 2015 کو آنے والے زلزے کی شدت 7.8 تھی اور اس میں8 ہزار900 لوگ لقمہ اجل بنے جبکہ سیکڑوں گھر منہدم ہو گئے۔11 اگست 2012 کو ایران کے شہر تبریز میں زلزلے کی شدت تقریبا 6.3 تھی جس میں 306 لوگ اپنی جان کھو بیٹھے اور تقریبا 3000 لوگ زخمی بھی ہوئے۔30 اکتوبر 2011 کو ترکی میں 7.2 کی شدت سے زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 600 لوگ اپنی جان کھو بیٹھے اور 4150کے قریب زخمی بھی ہوئے۔2008کو چین میں آنے والے زلزلے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر8 ریکاڈ کی گئی اس میں 87000 کے قریب لوگ اپنی جان کھو بیٹھے۔پاکستان میں 2005میں آنے والا زلزلہ جس کی شدت7.6 تھی اس میں تقریبا86ہزار لوگ لقمہ اجل بنے اور75 ہزار کے قریب زخمی بھی ہوئے۔دسمبر 2004 میں ایشیاء میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 2 لاکھ20000 لوگ لقمہ اجل بنے۔ایران میں 26دسمبر 2003 میں آنے والے زلزلے میں31884 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 18000 کے قریب زخمی بھی ہوئے۔انڈیا میں2001 میں آنے والے زلزلے میں25000لوگ اپنی جان کھو بیٹھے جبکہ ایک لاکھ 66 ہزار زخمی بھی ہوئے۔

مگر صاحب مکھی اڑ رہی ہے

حاضری دینے جا رہے ہیں اور ان کے پیچھے مسلح افواج کی ہائی کمان چل رہی ہے ۔ نریندر مودی انڈیا کے وزیرِ اعظم کم اور فیصل آباد کا گھنٹہ گھر زیادہ ہیں۔ یہ ممکن ہی نہیں کہ اہم انتظامی فیصلے کی کوئی فائل پردھان منتری بھون چھوئے بغیر بالا بالا گذر جائے اور مودی جی کو کانوں کان خبر نہ ہو۔

اورجانیے

کھوتے وزیر رکھنے کی ابتدا کب ہوئی

ابک بادشاہ نے اپنے بہنوئی کی سفارش پر ایک شخص کو موسمیات کا وزیر لگا دیا۔ ایک روز بادشاہ شکار پر جانے لگا تو روانگی سے قبل اپنے وزیر موسمیات سے موسم کا حال پوچھا ۔وزیر نے کہا کہ موسم بہت اچھا ہے اور اگلے کئی روز تک اسی طرح رہے گا۔ بارش وغیرہ کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔ بادشاہ اپنے

اورجانیے

شاہراہ غازی ملت لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل بند

سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کےلئے مکمل طور پر بند ہو چکی ہے، محکمہ شاہرات کا عملہ لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ شاہراہ کو کھولنے کے عمل میں مصروف ہے، لیکن محکمہ کے ذمہ داران کے مطابق شاہراہ کو کھولنے میں تین سے چار روز لگ سکتے ہیں، گزشتہ روز افسر مارکیٹ کے نزدیک بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باع

اورجانیے