لندن: بھارتی ہائی کمیشن کے باہر ہزاروں کشمیریوں‌کا احتجاج، وزیراعظم و دیگرکو خطاب سے روک دیا گیا

تنویر اعظم (نامہ نگار روزنامہ مجادلہ) لندن میں ایک مرتبہ پھر ہزاروں مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور لاک ڈاؤن کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا اور احتجاجاً انڈوں اور ٹماٹروں کی بوچھاڑ مزید پڑھیں

پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ”ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کا آغاز، ریاست گیر مظاہرے، ہزاروں افراد کی شرکت

رپورٹ: حارث قدیر پیپلز نیشنل الائنس کے زیر اہتمام جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک کے سلسلہ میں راولاکوٹ میں منعقدہ ریلی کے مناظر Posted by Daily Mujadala on Monday, August 26, 2019 پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں ترقی پسند اور مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر میں محکمہ جات کی نجکاری کا منصوبہ: ملازم رہنماؤں کی جبری برطرفیاں شروع، تنظیموں نے دفاتر کی تالا بندی کا اعلان کردیا

پاکستانی زیر انتظام جموں کشمیر کی حکومت نے سرکاری محکمہ جات کی نجکاری کرنے کے حوالے سے منصوبہ بندی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے۔ ابتدائی طور پر سب سے زیادہ ریونیو پیدا کرنے والے دو محکمہ جات کی نجکاری مزید پڑھیں

فرائض میں مبینہ غفلت: ڈی آئی جی پولیس پونچھ، کمشنر پونچھ، ڈپٹی کمشنر باغ اور ایس ایس پی باغ او ایس ڈی،دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم

پاکستانی زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے مبینہ طورپر فرائض میں غفلت برتنے پر پونچھ کے ڈویژنل سطح کے چار انتظامی و پولیس افسران کواو ایس ڈی کر دیا ہے۔ جبکہ گھوڑی کیر چھپریاں روڈ کی تعمیر کے حوالے سے مزید پڑھیں