مریم نواز، یوسف عباس چوہدری شوگر ملز کیس میں 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

پاکستان کے صوبے پنجاب کی دارالحکومت لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کو 12 دن کے جسمانی ریمانڈ پر تفتیش کے لیے نیب کی تحویل میں دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں