ہمارے بارے میں

روزنامہ مجادلہ dailymujadala.com ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے اردو زبان کی  بڑی ویب سائٹ ہے۔

اکتوبر دو ہزار پندرہ میں لانچ ہونے کے بعد روزنامہ مجادلہ اور ڈیلی مجادلہ ڈاٹ کام  نے نیوز ویب سائٹوں میں اپنا ایک منفرد مقام بنا لیا ہے۔تاہم حکومتی پابندیوں کے باعث مجادلہ کاشمارہ شائع کرنے کا سلسلہ بند ہو چکا ہے، ویب سائٹ بھی دو سال تک بند رہنے کے بعد دوبارہ جولائی دو ہزار انیس سے باقاعدہ فنکشنل ہو پائی ہے۔

ڈیلی مجادلہ ڈاٹ کام پر آپ پل پل بدلتی خبروں کے علاوہ، فوٹو فیچر، تجزیے اور تازہ ترین ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں۔