ایرانی رہنما خمینی نے کہا، حکومت ہند کشمیر میں منصفانہ پالیسی اختیار کرے

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے دو ہفتے بعدایران کے سینئر رہنما آیت اللہ سعید علی خمینی نے کشمیر میں مسلمانوں کی حالت کو لے کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خمینی نے کہا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

ایئر فورس 44 سال پرانے مگ-21 اڑا رہی ہے، اتنے سال تو کوئی کار نہیں چلاتا:بھارتی ایئر چیف مارشل

انڈین ایئر فورس میں نئے جنگی طیاروں کی کمی پر ایئر چیف مارشل نے کہا کہ انڈین ایئر فورس 44 سال پرانا مگ-21 جنگی طیارہ اڑا رہی ہے، جبکہ کوئی اتنے وقت تک اپنی کار بھی نہیں چلاتا ہے۔منگل کو مزید پڑھیں

کشمیر میں رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف ڈی ایم کے اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں کا جنتر منتر پر احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی کے جنتر منتر پر جمعرات کو ڈی ایم کے کی قیادت میں کانگریس، ٹی ایم سی، آر جے ڈی، سی پی آئی اور سی پی ایم سمیت کئی دیگر پارٹیوں نے ایک ساتھ آکر جموں و کشمیر میں مزید پڑھیں

بھارت مخالف تشدد امن کیلئے نقصان دہ، نریندر مودی کا ٹرمپ کو فون، تیس منٹ گفتگو

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات چیت کے دوران کہا ہے کہ بھارت کے خلاف اشتعال انگیز بیانات اور تشدد کی حوصلہ افزائی کرنے والے اقدامات مزید پڑھیں

کابل میں شادی کی تقریب میں دھماکہ، 63 افراد ہلاک، دولت اسلامی نے ذمہ داری قبول کر لی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سنیچر کی شب شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے قبول کی ہے۔ واضح رہے کہ حکام کے مطابق اس بم حملے میں کم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: کچی آبادی میں آتشزدگی سے 10 ہزار افراد بے گھر ہو گئے

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے نواحی علاقے میں واقع کچی آبادی میں آتش زدگی کے باعث سیکڑوں گھر جل کر خاک ہوگئے جس کے نتیجے میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں

بیت المقدس: عیدالاضحیٰ کے اجتماع پر اسرائیلی پولیس کی شیلنگ، درجنوں افراد زخمی ہو گئے

یروشلم میں عید الاضحیٰ کے دن فلسطینی مسلمانوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 65 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی تنظیم ریڈ کریسنٹ کے مطابق ان جھڑپوں میں زخمی ہونے والوں میں 61 فلسطینی جبکہ چار اسرائیلی پولیس اہلکار مزید پڑھیں

رکاوٹوں کے باوجود ہانگ کانگ میں ہزاروں افراد کا احتجاج، پولیس کی آنسو گیس شیلنگ

ہانگ کانگ میں پولیس کی جانب سے رکاوٹوں اور مظاہرین کے خلاف سخت اقدامات کے باوجود ہزاروں افراد نے اتوار کو ہانگ کانگ سمیت چین کے زیر اثر علاقوں میں چین اور ہانگ کانگ حکومت کے خلاف جلوس نکالے۔ گزشتہ مزید پڑھیں